خط تلنگی

( خَطِّ تِلَنْگی )
{ خَط + طے + تِلَن + گی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (محرری) ہندوستان کے مروجہ چار اصل اس خط میں ایک خط جو شمالی ہند کے دیونا گری خط کے مقابلے میں جنوبی ہند میں غیر آریا نسل کا قدیم رسم الخط ہے اس کی کئی شاخیں ہیں۔