خط تملیک

( خَطِّ تَمْلِیک )
{ خَط + طے + تَم + لِیک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالک بنانے کی دستاویز، قبالہ ملکیت، ایک خاص طریقہ پر لکھی ہوئی تحریر جو قانونی دستاویز لکھنے میں رائج ہے۔