خط بیضوی

( خَطِّ بَیضْوی )
{ خَط + طے + بَیض (ی لین) + وی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی ایرانی تحریر جس میں حروف کے خط انڈے کی شکل کے ہوتے ہیں۔