خط پرکار

( خَط پَرْکار )
{ خَط + پَر + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لکیر جو پرکار سے کھینچی جائے، پرکار سے بنایا ہوا دائرہ (مجازاً) دائرہ، حصار۔