خط بدر کامل

( خَطِّ بَدَرِ کامِل )
{ خَط + طے + بَدَرے + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تحریر جس کے حروف نئے یا پورے چاند کی تصویروں سے مرکب ہوتے ہیں۔