خشک زار

( خُشْک زار )
{ خُشْک + زار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے آب و گیاہ زمین۔