خشک چنائی

( خُشْک چُنائی )
{ خُشْک + چُنا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے اور وزنی پتھروں کی خشک یعنی بغیر چونے یا گارے کے بطور پشتہ بندش جو عموماً پانی کی مار کے موقع پر ندی نالے یا تالاب کے کناروں کے پشتے پر کی جاتی ہے، سوکھی چنائی۔