خشک خلاصہ جات

( خُشْک خُلاصَہ جات )
{ خُشْک + خُلا + صَہ + جات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دوا سازی) اللحلی یا آبی خلاصہ جات جو ایک بے اثر سفوف شے کے ساتھ آمیز کیے جاتے ہیں اور پھر سوکھا کر سفوف کر لیے جات ہیں۔