خستہ کردار

( خَسْتَہ کِرْدار )
{ خَس + تَہ + کِر + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بدکردار، بدمعاش، خراب، عادت کا مالک۔