خرمست

( خَرْمَسْت )
{ خَر + مَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو حالت بے خودی میں گدھے کی سی حرکتیں کرے، نشہ جوانی سے سرشار یا منشیات کا عادی۔