خط اقلیدس

( خَطِّ اُقْلِیدِس )
{ خَط + طے + اُق + لی + دِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندسہ) لکیر جو دو نقطوں کے درمیان واقع ہو اور جس میں صرف لمبائی ہو چوڑائی نہ ہو۔