خروار

( خَرْوار )
{ خَر + وار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اتنا بوجھ جو ایک گدھا اُٹھا سکے، گدھے کا بوجھ۔