خس کا پیڑ

( خَس کا پیڑ )
{ خَس + کا + پیڑ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خس خوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چھت باٹنے کے کام آتا ہے۔