خس کا جھونپڑا

( خَس کا جھونْپْڑا )
{ خَس + کا + جھونْپ (و مجہول) (ن غنہ) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھاس پھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھونپڑی۔