خط اشارہ

( خَطِّ اِشارَہ )
{ خَط + طے + اِشا + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (محرری) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات مقرر نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے ناواقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے۔