خط اطلسی

( خَطِّ اَطْلَسی )
{ خَط + طے + اَط + لَسی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دو متقاطع خط جو ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ بناتے ہوے قطع کریں۔