حق شفع

( حَقِّ شُفْع )
{ حَق + قے + شُفْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شریعت) ہمسائے کا اس کے گھر سے ملی جائداد غیر منقولہ کے خریدنے کا استحاق۔