حق غصبی

( حَق غَصْبی )
{ حَق + غَص + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حق چھیننے کا واقعہ، حق کو زبردستی ہتھیانے کی حرکت۔