حق بینی

( حَق بِینی )
{ حَق + بی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سچ کو پسند کرنا، انصاف یا سچائی معلوم کرنے کا عمل، سچائی دیکھنا، حق پسندی۔