حق حلال کا

( حَق حَلال کا )
{ حَق + حَلال + کا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جائز، مباح (قانون یا شریعت کے مطابق)، صحیح۔