حق خدمت

( حَقِّ خِدْمَت )
{ حَق + قے + خِد + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدمت گزاری کا حق، خدمت کا معاوضہ۔