حضور اقدس

( حُضُورِ اَقْدَس )
{ حُضُو + رے + اَق + دَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جناب پاک، خداوند، حاکم یا بزرگ کے سامنے یا خدمت میں، رو برو، سامنے۔