حضور اکرم

( حَضُورِ اَکْرَم )
{ حُضُو + رے + اَک + رَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تعظیمی کلمہ۔