حضور دل

( حُضُورِ دِل )
{ حُضُو + رے + دِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سب چیزوں سے دل ہٹا کر) کسی ایک چیز پر پورے اہنماک کے ساتھ توجہ دینا، یکسوئی۔