پی ٹی

( پی ٹی )
{ پی + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی میں مرکب 'Physical Training' کا مخفف 'P.T' اپنے اصل معنی کے ساتھ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "روزنامہ، جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - جسمانی تربیت، ورزش، (انگریزی: فزیکل ٹریننگ کا مخفف)۔
"بعد ازاں اعلٰی پیمانے پر پی۔ٹی اور جمناسٹک کا مظاہرہ ہو گا"      ( ١٩٦٩ء روزنامہ، جنگ، کراچی، ٢٤ دسمبر، ٢ )