حق مالکانہ

( حَقِّ مالِکانَہ )
{ حَق + قے + ما + لِکا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملکیت کا حق، وہ مقررہ حق جو مالک اپنی اسامی یا کاشتکار وغیرہ سے لینے کا مستحق ہوتا ہے۔