حق امتناع

( حَقِ اِمْتِناع )
{ حَقے + اِم + تِناع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منع کرنے کا حق، روکنے اور ممانعت کرنے کا اختیار۔