حضور قلب

( حُضُورِ قَلْب )
{ حُضُو + رے + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سب چیزوں سے دل ہٹا کر) کسی ایک چیز پر پورے انہماک کے ساتھ توجہ دینا، یکسوئی۔