خوک صحرائی

( خُوکِ صَحْرائی )
{ خُو + کے + صَح + را + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگلی سور کی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے۔