١ - اونٹ کٹارا، اشتر خار لاطینی (Echimops Echinantus) ایک پودا ہے خراسان میں اس پر ترنجین جمتی ہے۔ بعض کہتے ہیں یہ جواسا ہے بعض نے لکھا ہے کہ فارس اور آذر بیجان میں اشتر خار کہتے ہیں کیونکہ اونٹ اس کو کھاتا ہے کانٹے اس میں بہت اور نوک دار ہوتے ہیں۔ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے۔