حق التحصیل

( حَقُّ الْتَحْصِیل )
{ حَق + قُل (ا غیر ملفوظ) + تَح + صِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) وہ حق جو نمبر دار کو لگان وصول کرنے اور مال گزاری ادا کرنے کی وجہ سے ملتا ہے۔