حسن آفرین

( حُسْن آفِرِین )
{ حُسْن + آ + فِرِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی چیزیں بنانے والا، حسین اشیا کی تخلیق کرنے والا۔