حق النظر

( حَقُّ النَّظَر )
{ حَق + قُن (ا،ل غیر ملفوظ) + نَظَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانا جو تھوڑا سا الگ نکال کر رکھ دیا جائے۔