حق توقع

( حَقِّ تَوَقُّع )
{ حَق + قے + تَوَق + قُع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا، کسی نوکی یا ملازمت کی امید کرنے کا حق۔