حق جو

( حَق جُو )
{ حَق + جُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حق کا طالب، سچ کا متلاشی، سچائی پسند۔