جمع غیر ندائی : ٹَکْسالوں [ٹَک + سا + لوں (واؤ مجہول)]
١ - روپیہ پیسہ بنانے کا کارخانہ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چاندی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار، کسوٹی۔
"قلعہ کے پاس ہی ایک دوسری سڑک پر ٹکسال ہے جس میں ڈالر روپے اکنی اور پیسے بڑی صفائی اور خوش اسلوبی کے ساتھ بنتے اور تول پرکھا کر تیار ہوتے ہیں"
( ١٩١٣ء، سیر پنجاب، ٢٨ )