حیوان البذر

( حَیوانُ الْبَذْر )
{ حَے (ی لین) + وا + نُل (ا غیر ملفوظ) + بَذْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) حیوانات و نباتات کے تخم کا متحرک جزو۔