حق رعایا

( حَقِّ رَعایا )
{ حَق + قے + رَعا + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاشتکار کا حق، رعایا کا حق امن اور انصاف۔