حق سربراہ

( حَقِّ سَرْبَراہ )
{ حَق + قے + سَر + بَراہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتظام کرنے کا حق (مثلاً گاؤں کے سربراہ کا)۔