تبدلی پرت

( تَبَدُّلی پَرَت )
{ تَبَد + دُلی + پَرَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کے تنے اور چھال کے درمیان جھلی نما غلاف جو چھال کی شکل اختیار کر لیتا ہے اور اس کی جگہ دوسرا غلاف پیدا ہو جاتا ہے یہ نمو میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔