جوش زن

( جوش زَن )
{ جوش (و مجہول) + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جوش کھانے یا مارنے والا، کھولنے والا، جوش کھاتا ہوا۔
  • Boiling up _ in a state of ebullition