جوش خوردہ

( جوش خُورْدَہ )
{ جوش (و مجہول) + خُر (و معدولہ) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تاؤ کھایا ہوا، ابلا ہوا۔