جوڑا سندیش

( جوڑا سَنْدیش )
{ جو (و مجہول) + ڑا + سَن + دیش (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی بنگالی مٹھائی جو دہی سے بنائی جاتی ہے۔