جوڑ میل

( جوڑ میل )
{ جوڑ (و مجہول) میل (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سکھ) ایک رسم جس میں سکھ جمع ہو کر سماع سنتے ہیں اور کڑا پرشاد تقسیم ہوتا ہے، جوڑ میلا۔