جھومر کا چاند

( جھُومَر کا چانْد )
{ جھُو + مَر + کا + چانْد (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ ہلال۔