جھونی

( جھُونی )
{ جھُو + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاول کی ایک قسم کا نام جس کے چھلکے کا رنگ مٹیالا ہوتا ہے۔