جھونی

( جھونی )
{ جھو (و مجہول) + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ٹھگ) مسافر کو قتل کرنے کا کلمہ جس کو سن کر قاتل حکم کی تعمیل کرتا ہے، جھرنی۔