جوت بوت

( جوت بوت )
{ جوت (و مجہول) + بوت (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جوتنے بوتنے کا کام، کاشتکاری، کھیتی باڑی۔
  • Tillage
  • husbandry
  • agriculture