جوابی ہنڈوی

( جَوابی ہُنْڈَوی )
{ جَوا + بی + ہُن + ڈَوی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تجارت) جوابی ہنڈوی سے وہ چٹھی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالے کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے۔