جھیلنا[2]

( جھیلْنا[2] )
{ جھیل (ی مجہول) + نا }
( اردو )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - گھوڑی کی سویوں کو انگلی سے اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں۔